• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادِٹائیفائیڈ مہم کا چوتھا روز، ہزاروں بچوں کو بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرمیں انسدادِ ٹائیفائیڈ مہم کے چوتھے روز ہزاروں بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے،مہم کے ابتدائی تین دنوں میں 20لاکھ بچوں کو ویکسین لگائی گئی،مہم کے دوران صوبے کی 462یونین کونسل کے لیے 9ماہ سے 15سال کی عمر کے 10اعشاریہ 1ملین بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف مقر ر کیا گیا ہے جن میں کراچی کی 192یونین کونسلوں کے 52لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین