• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی ، پی ایچ ڈی اسکالرکل اپنا مقالہ پیش کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن اینڈ سو شل سائنسز اقرا ء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر شارق ضمیر ہفتہ 23نو مبر کو صبح 10 بجے گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقا لہ پیش کریں گے ۔ شارق ضمیر نے اپنا مقالہ ڈا کٹر نسیم قیصر انی اور ڈا کٹر مار ٹن تھا مس کی زیرِ نگرا نی مکمل کیا ہے ۔ ان کا مقالہ ایچ ای سی کے قوا عد کے مطابق بین الاقوامی ماہر ین سے پہلے ہی منظور ہو چکا ہے۔ڈا کٹر رخشندہ کو کب اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن سندھ مدرستہ االاسلام یو نیورسٹی اور ڈاکٹر شا ئستہ ناز اسسٹنٹ پرو فیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف اسپیشل ایجو کیشن یونیورسٹی آ ف کر اچی بیر ونی ممتحن کے فرا ئض انجام دیں گے۔ ان کے ساتھ ڈا کٹر انجم بانو کاظمی مقا می طور پر ممتحن ہونگی۔

تازہ ترین