• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آسٹریلیوی کپتان رضوان کو سرفراز کانام لے کر چھیڑتے رہے

آسٹریلیوی کپتان رضوان کو سرفراز کانام لے کر چھیڑتے رہے 


ابوظبی (نمائندہ خصوصی) برسبین ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیو ی کپتان اور وکٹ کیپر ٹم پین مسلسل پاکستانی بیٹسمینوں خاص طور پر محمد رضوان کے جملے کستے رہے۔

محمد رضوان سر جھکائے ان کی باتوں کو نظر انداز کرتے رہے۔ ٹم پین محمد رضوان کو سرفراز احمد کا نام لے کر چھیڑتے رہے۔

ٹم پین نے رضوان کو یہ بھی کہا کہ آج تم کون سی خوشبو لگا کر آئے ہو۔ ناتھن لائن کی بولنگ پر پین کی گفتگو اسٹمپ مائیک کے ذریعے ٹی وی پر واضع سنی جاسکتی تھی۔

ٹم پین سرفرازاحمد کا ذکر کرکے رضوان کو مشتعل کرنے کی بھی کوشش کرتے رہے ۔

تازہ ترین