• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کی جونیئر قومی خاتون کھلاڑی17سالہ مہک انور طویل علالت کے بعد جمعرات کو انتقال کر گئی، انہیں ملیر قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کے سوئم کے سلسلے میں جمعے کو بعد نماز جمعہ جامعہ ملیہ کیمپس ملیر میں قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تازہ ترین