• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) فاسٹ بولر حسن علی کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے اگلے ہفتے کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ سینٹرل پنجاب نے انہیں قائد اعظم ٹرافی کیلئے طلب کرلیا ہے ۔ وہ ورلڈ کپ کے بعد سے بیک انجری کی وجہ سے کرکٹ سے دور تھے۔
تازہ ترین