• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ میں سنیئر نیٹ ایونٹ میں سمیع اللہ خان پہلے نمبر پر ہیں، ایونٹ جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہوگیا، جونیئر گراس میں ارتضی حسین پہلے اور حمزہ بلال دوسرے نمبر پر ہیں.
تازہ ترین