• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کےدو مقدمات میں پانچ شہادتیں قلمبند

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر تین راولپنڈی کے جج عبدالرحیم نے دو مقدمات میں پانچ افراد کی شہادتیں قلمبند کر کے مزید گواہ طلب کرلئے، عدالت نے تلہ گنگ کچہری قتل کیس کے ملزمان اکرام وغیرہ کے مقدمہ میں چار گواہ قلمبند کر کے 25نومبر اور تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیس کے ملزمان شیر حسن وغیرہ کیخلاف ایک شہادت ریکارڈ کر کے آج مزید گواہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
تازہ ترین