• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولی لگنے سے جاں بحق گارڈ کی معمر والدہ کی انصاف کی اپیل

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں سرکاری یونیورسٹی میں گولی لگنے سے جاں بحق 18سالہ گارڈ کی معمر والدہ نےبیٹے کے مبینہ قتل کا الزام لگاتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید اور سٹیزن پورٹل میں بھی درخواستیں دیں لیکن سی آئی اے پولیس بااثر افراد کو شامل تفتیش نہ کر سکی۔ انہوں نے انصاف پر مبنی تفتیش کا مطالبہ کیا۔
تازہ ترین