• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسرارطورپرمردہ پائے جانے والے شخص کے قتل کی ایف آئی آردرج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)8ماہ قبل زیرتعمیر مکان میں پراسرارطورپرمردہ پائے جانیوالے شخص کے قتل کی ایف آئی آردرج کرلی گئی۔تھانہ روات کوپرویز ولد اکثر نے بتایا کہ وہ 27 اور 28مارچ کی درمیانی شب اپنے بھائی نثار کواس کے زیر تعمیر مکان میں اٹھانے کیلئے گیا تو دیکھا کہ سائل کا بھائی مردہ حالت میں پڑا تھا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ۔
تازہ ترین