• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی اے آر سی میں محفل میلاد سیرت النبی ؐ سیمینار

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل(پی اے آر سی ) میں محفل میلاد مصطفی و سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقادکیا گیا ۔ قاری نذیر احمد نعیمی نے تلاوت کلام پاک جبکہ راشد خان و دیگر نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔پروفیسر ڈاکٹرنور حسین چشتی نے محبت مصطفی ﷺاور سیرت مصطفیﷺ پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر تراب حیدر نے سپاس نامہ پیش کیا ۔
تازہ ترین