• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹرسے)پنجاب ہا ئی وے پٹرول کی ہفتہ وار رپورٹ جاری،15اشتہاری سمیت مختلف جرائم میں ملوث33ملزمان گرفتارقبضہ سے194لیٹر شراب،5298 گرام چرس،10 پسٹلز، 1رائفل اور34گولیاں برآمدکر لیں ، پٹرولنگ ،جبکہ پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوے15اشتہاری اور 5 عدالتی مفروران عبدالحمید، محمد عمر ا ن، محمد ا ختر، عبد الستار، انو ر علی، قیصر، غیا س الد ین، فر حا ن، محمد ا لیا س، محمد کبیر، نذیر احمد، بشر ی بی بی، محمد کاشف، وقاص، محمد افضل، محمد فیصل، اصغر علی اور، محمد اقبا ل کو گرفتار کیا۔دریں اثنا پنجاب ہائی وے پٹرول نے منشیات کے16ملزمان محمد محو یہ،عا بد علی، اویس، فر حا ن خا ن،محمد بلا ل، حا مد السلام، صدیق گجر،جعفر علی،محمد شہباز،محمدحسن،مہر علی،ایم احمد,شمعون بہادر، محمد سر ور، سر ا ج دین اور، ایم ند یم کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے194لیٹرشراب،5298گرام چرس برآمدکی۔
تازہ ترین