• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔ترقیاتی منصوبہ جات میں میوہسپتال لاہور، جنرل ہسپتال لاہور، سروسزہسپتال لاہور، گنگارام ہسپتال اورجناح ہسپتال کی اپ گریڈیشن ودیگرمنصوبہ جات شامل ہیں۔
تازہ ترین