• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا آئین صرف ختم نبوت ؐ کے آرٹیکل کی وجہ سے مقدس ہے،خادم رضوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین صرف ختم نبوت ؐ کے آرٹیکل کی وجہ سے مقدس ہے۔عقید ہ ختم نبوت کے بغیر کوئی شخص خود کو مسلمان کہلوانے کا حق دار نہیں ہے ۔پاکستان کا وجود اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے اور یہاں صرف اسلامی اصولوں کی پاسداری ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔علامہ خادم رضوی نے مزیدکہا کہ پاکستان کا قیام اسلام کے نظریہ پرعمل میں آیا جبکہ اسرائیل یہودیت و صہونیت کے نظریہ پر عمل میں آیا۔
تازہ ترین