• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انویسٹی گیشن پولیس نے ذہنی معذور لڑکی کو والدین سے ملوا دیا

لاہور(کرائم رپورٹرسے)انویسٹی گیشن پولیس نے ذہنی معذور لڑکی کو والدین سے ملوا دیا، انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ نے 22سالہ فرزانہ کو تلاش کر کے والدین کے سپرد کر دیا۔ ۔ مغویہ فرزانہ کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا گیا۔فرزانہ کے ورثاء نے تھانہ مصری شاہ میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
تازہ ترین