• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل چھیننے اورچوریاں کرنیوالے 2ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن نےموٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتار کرلئے۔گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ بابر عرف بابری اوراس کا ساتھی عثمان غنی شامل ہیں۔
تازہ ترین