• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر نعیم اعوان کو آئی ایم یو کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا

پشاور (خصوصی نامہ نگار )محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےمینجمنٹ کیڈر گریڈ 19 کے ڈاکٹر محمد نعیم اعوان، جو گورنمنٹ مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر مانسہرہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، کو انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج حوالے کر دیا۔
تازہ ترین