• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھی : سول اسپتال میں 9 بچے انتقال کرگئے

مٹھی : سول اسپتال میں 9 بچے انتقال کرگئے


تھرپارکر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں غذاکی کمی کے باعث 9 بچے انتقال کرگئے ۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق بچوں کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ۔

مٹھی میں غذائیت کی کمی و دیگرامراض سے رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 54 ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین