• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور(بیورو رپورٹ ) نواحی گاؤں مروڑو میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7دیہاتیوں کے گھرخاکستر ہو گئے جبکہ دو دلہنوں کے جہیز اور اناج سمیت آگ متاثرین کا سب کچھ جل گیا گاؤں میں آگ تیز ہواؤں کے دوران ایک گھر میں لگی بعد ازاں آگ نے گاؤں کو لپیٹ میں لے لیا۔

تازہ ترین