• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا


ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی۔

یہ بھی پڑھیے:مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس: فیصلہ رکوانے کی درخواستیں دائر

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کا کہنا ہے کہ اُن کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ اس کیس کی پیروی کریں۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور مشرف کیس پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین