• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریا پرجھولا لٹکا کر کرتب دکھانے کا مظاہرہ

دریاپرجھولا لٹکا کر کرتب دکھانے کا مظاہرہ


ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنا پسند کرتے ہیں لیکن کچھ سر پھرے اپنے شوق کی تسکین کچھ اس طرح سے کرتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ڈان کنگ ڈیولز نامی خطروں کے کھلاڑیوں کے گروپ نے ایک برج سے جھولا لٹکا کر کرتب دکھاتے ہوئے نیچے دریا ساوا میں چھلانگ لگانے کا دلچسپ مظاہرہ کیا۔

نوجوانوں کے شاندار کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین