• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سیڑھیاں چڑھنے کے دلچسپ مقابلے


چین میں سیڑھیاں چڑھنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر اہتھلٹس نے 632میٹربلند عمارت کی سیکڑوں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی۔

ریس میں چین سمیت32 ممالک کے درجنوں مرد و خواتین ایتھلٹس نے 127 منزلہ عمارت کی 2,041 چڑھیاں چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے اپنی مہارت و فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین