• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: تھینکس گیونگ ڈے پر سالانہ نیشنل ڈاگ شو


امریکی ریاست پینیسیلوینیا کے شہرفلاڈیلفیا میں تھینکس گیونگ ڈے پر نیشنل ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں مختلف نسلوں اور اقسام سے تعلق رکھنے والے2000 کتوں نے شرکت کی۔

شو میں اپنے مالکان کے ساتھ ان کتوں نے ماڈلز کی طرح چل کر اپنے حسن کے جلوے بھی بکھیرے۔

ڈاگ شو میں تھور نامی کتے نے میدان مار کر 2019کا سالانہ نیشنل ڈاگ شو اپنے نام کرلیا۔

ڈاگ شو میں آئے لوگوں نے کتوں واک دیکھ کر انہیں خوب داد دی ۔

ایونٹ کے اختتام پر جیتنے والے کتے کو شیلڈ بھی دی گئی۔

تازہ ترین