• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابو ظہبی فارمولا ون گراں پری یکٹس سیشن اختتام پذیر

ابو ظہبی فارمولا ون گراں پری یکٹس سیشن اختتام پذیر


ابوظہبی میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے کل سے شروع ہو رہے ہیں جس کے پریکٹس سیشن میں فن لینڈ کے کھلاڑی نے سب کو مات دے دی۔

جی ہاں، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابو ظہبی کے جذیرے یاس مرینا سرکٹ میں پریکٹس سیشن کے دوسرے مرحلے میں فن لینڈ کے Valtteri Bottas نامی ڈرائیور فاتح قرار پائے۔

واضح رہے کہ ابو ظہبی فارمولا ون گراں پری کل یعنی یکم دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔

تازہ ترین