• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: آئس ہاکی میچ میں ٹیڈی بئیرز کی بارش

امریکا: آئس ہاکی میچ میں ٹیڈی بئیرز کی بارش


امریکی ریاست پینسیلوینیا کے شہر ہرشیز میں کھیلے جانے والے آئس ہاکی کے ایک میچ میں تماشائیوں نے45ہزار بھالو رینک میں پھینک کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

بئیرز اور ہارٹفورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران پھینکے گئے یہ ٹیڈی بئیر کرسمس کے موقع پر رفاحی اداروں کو عطیہ کیے جائیں گے۔

ہرشیز میں گذشتہ سال تماشائیوں نے35ہزار ٹیڈی بئیرز جمع کرنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔

تازہ ترین