آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین میں چوتھی سالانہ پیٹ ایکسپو کا انعقاد

چین میں چوتھے سالانہ پیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔


چین میں پیٹ ایکسپو (پالتوں جانوروں کا میلہ) کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف اقسام کے سیکڑوں جانور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

چین کے شہر Kunming میں منعقد ہونے والی اس چوتھی سالانہ پیٹ ایکسپو میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اپنے پالتو کتوں، بلیوں، پرندوں اور مختلف اقسام کے جانوروں کے ہمراہ بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔

دلچسپ نوعیت کے اس پیٹ ایکسپو میں موجود مختلف نسل کے کتے اور بلیوں کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعداد میں میلے کا رُخ کر رہی ہے جبکہ درجنوں جانوروں کو ایک ساتھ دیکھ کر بچے بھی بے حد انجوائے کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی یہ پیٹ ایکسپوتین روز تک جاری رہے گا، جس میں جانور کے استعمال کی اشیاء بھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید