• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی جیسی طبیعت کل تھی، ویسی ہی آج ہے، حسین نواز

نواز شریف کی جیسی طبیعت کل تھی، ویسی ہی آج  ہے، حسین نواز



سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت جیسی کل تھی، ویسی ہی آج بھی ہے۔

ایک بیان میں حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، ان کی طبیعت میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔

انہوں نے کہا کہ نزلہ، بخار کی وجہ کا پتا نہیں چلتا تو نواز شریف کو لاحق بیماریوں کا اتنی جلدی کیسے پتا چل سکتا ہے؟

تازہ ترین