• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے افراتفری پھیلانے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو گرفتار کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کی جامعات میں کشیدگی اور افرا تفری پھیلانے کی منصوبہ بندی کرنے والے رہنمائوں کے گروپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گزشتہ ہفتوں کے دوران ہونے والے مظاہروں میں تہران اور گرد و نواح سے گرفتار کیے گئے 2021؍ افراد کو رہا کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس وزارت کا کہنا ہے کہ گروپ کے ارکان تہران اور ملک کے دیگر حصوں میں 7؍ دسمبر کو افراتفری پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

تازہ ترین