آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چینی خاتون کی 8فٹ 2انچ سے زیادہ لمبی زلفیں

چینی خاتون کی 8فٹ 2انچ سے زیادہ لمبی زلفیں


یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان چینی خاتون کی لمبی زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے۔

چین کے صوبے Hubeiسے تعلق رکھنے والی خاتون سترہ سال سے اپنے بال بڑھا رہی ہیں اورنہ صرف اپنے بالوں کا بیحد خیال رکھتی ہیں بلکہ بالوں کی نشوو نما کیلئے خاص جڑی بوٹیاں استعمال کرتی ہیں۔

چینی خاتون کی 8فٹ 2انچ لمبی گھنی کالی زلفوں نے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے اور کچھ خواتین اُن سے خوبصورت بالوں کا راز بھی جاننا چاہتی ہیں، جبکہ چینی خاتون اپنے لمبے گھنے بالوں کی بدولت گنیز ریکارڈ بنانے کی خواہاں ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید