• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہواناکی پانچ سو ویں سالگرہ پر کلاسک کار شو کا انعقاد

ہواناکی پانچ سو ویں سالگرہ پر کلاسک کار شو کا انعقاد


کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں کلاسک کار شوکا انعقاد کیا گیاجس میں چمکتی دمکتی کلاسک گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کی پانچ سو ویں سالگرہ پر منعقد ہونے والے اس کلاسک کار شو میں مختلف شہروں سے آئے شرکانے مختلف کمپنیوں اور ماڈلز کی درجنوں کلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کی۔

اس کلاسک کار شومیں شرکت کیلئے ہزاروں افراد پہنچے اور اپنی پسندیدہ گاڑیوں کا بھرپور جائزہ لیا۔

تازہ ترین