• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بحریہ یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک کا آغاز ہوگیا، افتتاح ڈائریکٹر یونیورسٹی کموڈورمزمل حسین نے کیا۔٭ گلستان شاہ عبد الطیف بوائز نے آل کراچی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھتس اینڈ کنز اسکولنگ کو شکست دیدی۔٭ نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں کراچی یونائیٹڈ نے کراچی ککرز کو 4-0 سے ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح کے ساتھ فائنل رائؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

تازہ ترین