• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 16 کرکٹ: ناردرن نے بلوچستان کو اننگز سے ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر 16تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن اسلام آباد میں ناردرن نے بلوچستان کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔ ناردرن کے 262 رنز کے جواب میں بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 129 اور دوسری اننگز میں 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد حسنین نے میچ میں 9 شکار کیے۔

تازہ ترین