• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ لڑکی کو بھارت پہنچنے پر خفیہ ایجنسیوں نے گھیر لیا، 10گھنٹے تک تفتیش، اسلام قبول کرکے نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، منجیت کور

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی سکھ لڑکی 23سالہ منجیت کور کو بھارت پہنچتے ہی خفیہ ایجنسیوں نے گھیر لیا اور تقریباً10گھنٹے تک اس سے تفتیش کرنے کے بعد اسے ہریانہ پہنچایا۔

جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے منجیت کور نے بتایا کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس کے ماں باپ نے اس کی مرضی کے خلاف ایک ہندو لڑکے سے اس کی شادی کر دی تھی۔

منجیت کور کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر اس کی دوستی پاکستانی نوجوان اویس مختار سے ہوئی ۔

تازہ ترین