• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہربنس پورہ میں کمپریسر استعمال کرنے پر 16 گیس کنکشن منقطع

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کی ٹیموںنے مختلف علاقوں میںچھاپے مار ے اور 16کنکشن منقطع کر کے کمپریسر قبضے میںلے لئے گئے۔ جنرل منیجر لاہور شہزاد اقبال لون نے بتایا کہ کمپریسر استعمال کرنے والے صارفین کے کنکشن سزا کے طور پر تین ماہ کے لئے منقطع کئے گئے، انچارج ایریا آفس علائو الدین خان نے بتایا کہ باٹا پور، بھسین ، واہگہ سمیت دیگر سرحدی علاقوںمیںکسی جگہ گیس پریشر میںکمی نہیںاور معمول کے مطابق سپلائی جاری ہے ۔
تازہ ترین