• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمان ہمیشہ آپ ؐ کی تعلیمات سے سیکھتے ہیں،سیدسرفرازاحمدشاہ

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈاکٹر مبشر منور خان نے کہا کہ نئی نسل کو نبی کریم ؐ کی سیرت طیبہ کی روشنی میں پروان چڑھانے کی ضرورت ہے ۔ اپنے کلیدی لیکچر میں سید سرفراز احمد شاہ نے نبی کریم ؐ کی سیرت کو اپنی حقیقی زندگی میں اپنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان ہمیشہ آپ ؐ کی تعلیمات سے سیکھتے ہیں ۔
تازہ ترین