• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت رابطہ کمیٹی کااجلاس

لاہور (وقائع نگار خصوصی )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت رابطہ کمیٹی اور عہدیداران کا اجلاس جامع مسجد امن باغبانپورہ میں قاری جمیل الرحمن اختر کی صدارت میں ہوا ،جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اعلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، نائب امیر پیررضوان نفیس، جنرل سیکرٹری لاہور مولانا علیم الدین شاکر و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف مقامات پر کانفرنسز،کورسز اور تربیتی نشستیں منعقد کرنے کا فیصلہ اور ختم نبوت کوئیز پروگرام کرنے کی مشاورت بھی کی گئی
تازہ ترین