• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدیدسرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت1 ،بارکھان6، دالبندین2، گوادر14، قلات منفی2،خضدار7،لسبیلہ10، نوکنڈی9، سبی7، تربت6،ژوب1اور زیارت میں منفی5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوبیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین