• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کے قائدین چھ دسمبر کو پشین میں انڈیا مردہ باد ریلی کی قیادت کرینگے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت نظریاتی کے مرکزی کنونیئر مولانا عبدالقادرلونی مولانامحمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی قاری مہراللہ مولوی عبدالرئوف مفتی شفیع الدین عبیداللہ حقانی اوردیگر6دسمبرکو9بجے پشین میں انڈیا امریکہ مردہ ریلی کی قیادت اورمرکزی خاکسارچوک پشین میں کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین