• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈن کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

سوئیڈن کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ


سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سوئیڈن کےبادشاہ گستاؤ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مسئلہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت میں توسیع پر تیار ہے۔

تازہ ترین