• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے۔

آسٹریلیا کی ریاست  نیوساوتھ ویلز ،وکٹوریا، کوئنز لینڈ، ساوتھ آسٹریلیا کے جنگلات میں  نومبر سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکاہے۔

جنگلاتی آگ سے  اب تک 4افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 400سےزائد گھر تباہ ہوچکےہیں۔

حکام نیوساوتھ ویلز میں 140مقامات پرجنگلات میں لگی آگ پرقابو پانے کی کوششیں کررہےہیں جبکہ تیز ہوائیں آگ مزید بھڑکانےکاسبب بن رہی ہیں۔

تازہ ترین