• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فلم 1917 کا لندن میں پریمئیر، شہزادہ چارلس اور کمیلا پارکر کی شرکت

فلم 1917 کا لندن میں پریمئیر، شہزادہ چارلس اور کمیلا پارکر کی شرکت


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی مناظر سے بھرپور ہولی ووڈ فلم 1917 کا لندن میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت برطانوی شہزادہ پرنس چارلس اور انکی اہلیہ کمیلا پارکر نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے جبکہ برطانوی شاہی جوڑے نے اسٹار کاسٹ سے ملاقات کی۔سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔ یہ ہولی وڈ فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔

تازہ ترین