• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

صنم چوہدری کی شوہر کے ساتھ تصاویر جاری

صنم چوہدری کی شوہر کے ساتھ تصاویر جاری


اسلام آباد (ایجنسیاں)اداکارہ صنم چوہدری نے شادی کے بعد شوہر کے ساتھ تصاویر جاری کردیں۔ اداکارہ رواں سال 28نومبر کو امریکا میں اپنے دوست سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازواج میں بندھیں، انہوں نے شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

تازہ ترین