• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلاسیکل گائیکہ روشن آرا بیگم کی 37ویں برسی آج منائی جائیگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گائیکہ روشن آراء بیگم 1917 میں کلکتہ میں استاد عبدالحق خان کے گھر پیدا ہوئیں اور تقسیم پاکستان کے بعد اپنی الگ شناخت بنائی۔انھوں نے”پہلی نظر“، ”جگنو“، ”قسمت“، ”روپ متی“‘ ”باز بہادر“، ”نیلا پربت“سمیت سیکڑوں فلموں میں پلے بیک سنگر کے طور پر انتہائی خوبصورت نغمات ریکارڈ کروائے جنہوں نے ان فلموں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ روشن آراء بیگم 6دسمبر 1982 کواس جہان فانی سے کوچ کر گئیں جن کے چاہنے والے ان کی 37ویں برسی آج منا رہے ہیں۔

تازہ ترین