• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نمیر شمسی نے انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن کے تحت ہونے والا لیول ٹو کوچنگ کورس ٹاپ پوزیشن کے ساتھ پاس کرلیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوچ ہیں،نمیر شمسی پاکستان انڈر14ٹینس ٹیم کے نان پلئینگ کپتان بھی ہیں، جبکہ شمسی ٹینس اکیڈمی کے پرگروام ڈائریکٹر بھی ہیں، نمیر جارجیا یونیورسٹی ٹینس ٹیم کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں۔

تازہ ترین