• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 11جولائی کو شمشاد اختر کو وزیر اعظم کی معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور انہیں معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ مقرر کیا گیا تھا۔ کابینہ ڈویژن نے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے اور ان کا نام کابینہ کی نئی لسٹ سے نکال دیا گیا ۔

تازہ ترین