• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر لاریب کو گولی مارنے والے دونوں ملزم افغان شہری ہیں‘ پولیس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) میجر لاریب کو گولی مارنیوالے دونوں ملزم افغان شہری ہیں، ایک کا نام بیت اللہ اور دوسرے کا نام گل سلیم ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزم ڈکیتیوں اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ قتل کی رات میجر لاریب اور اسکی دوست پارک میں تھے کہ ملزم نے موبائل اور پیسے چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولی چلا دی۔
تازہ ترین