• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریس لگانے کے باعث 2 مسافر وین حادثے کا شکار، 12 مسافر زخمی

اسلا م آباد (خصوصی نامہ نگار) ڈی ایچ اے فیز 2 کے قریب جی ٹی روڈ پر دو مسافر ویگنیں حادثے کا شکار ہو گئیں ۔حادثہ ڈرائیوروں کے ریس لگا نے کے باعث پیش آیا،ترجمان ریسکیو کے مطابق حاد ثے میں 12مسافر زخمی ہو گئے جنہیں پمز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہے ۔
تازہ ترین