• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظا میہ صحت کی جدید سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے،کمشنر محمد محمود

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)کمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر)محمد محمود نے کہا ہے کہ عوام کو صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولیا ت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں اور ضلعی انتظا میہ عوام کو صحت کی جدید سہولیات مہیا کرنے کیلئے پوری طرح کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے انسٹی ٹیوٹ آ ف یو را لو جی اینڈ ٹرا نسپلا نٹیشن کی سائٹ کے دورے کے مو قع پر کیا۔انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کو جلدمکمل اور فعال کیا جائے تاکہ عوام اس کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں اور کا م کے لحاظ سے کوالٹی اور معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
تازہ ترین