• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی، اسلام آباد پولیس نے 13جواریو ں سمیت 50 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ 1920گرام چرس،74بوتل شراب،12لٹر شراب، سوا لاکھ روپے اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کےمقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین