• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں شعبہ ریڈیالوجی کواپ گریڈ کرنے کافیصلہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے لاہور جنر ل ہسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے اور رواں مالی سال میں 15کروڑ روپے کی لاگت سے128سلائسز کی سی ٹی سکین مشین کی خریداری کی منظوری دے دی۔ جس پر کام شروع کرتے ہوئے اسے سال2019-20میں مکمل کیا جائے گا۔یہ بات پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
تازہ ترین