لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کے رجسٹرڈ گریجوایٹس کی پانچ نشستوں پر انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی سینیٹ انتخابات میں زنیرہ فرید 744 ووٹ لے کر، یمنہ صدف 626 ووٹ لے کر،ملا خان حیدری 456 ووٹ لے کر اور ادریس احمد 446 ووٹ لے کر جبکہ محمد عارف452 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ۔